the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
سماج وادی پارٹی کے صدر او روزیر اعلی اکھلیش یادو نے آج کہا کہ خواب دکھا کر مرکز کی اقتدار حاصل کرنے والی بی جے پی اترپردیش کی جنگ میں شکست تسلیم کرچکی ہے او ریہی وجہ ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور دوسرے رہنما اول جلول



تقریروں کے ذریعہ الیکشن کی سمت بدلنے کی کوشش کررہے ہیں۔مسٹر یادو نے آج یہاں ایک انتخابی جلسہ میں کہا کہ وزیر اعظم مودی لڑائی ہار چکے ہیں اور اب راستہ بدل رہے ہیں۔وہ کہتے ہیں کہ رمضان میں بجلی ملتی ہے تو دیوالی پر بھی ملنی چاہئے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.